Urdu shayari
خدا کسی کی محبت پر فدا نہ کرے
اگر کرے تو زندگی بھر جدا نہ کرے
کیا ضرورت مست نظروں سے دیکھ لینا تھا
اگر تمنا تھی آزمانے کی
ہم تو بے ہوش یوں ہی ہو جاتے کیا ضرورت
تھی مسکرانے کی
گل گۓ گلشن گۓ
گل گۓ گلشن گۓ گئ تمہاری ہونٹوں کی لالی
چھوڑ دو میرا پیچھا ہو گئ تم بچوں والی
دل کے رشتے عجیب ہوتے ہیں
کوئی دل کے قریب ہوتے ہیں
میری تنہائی کا ذکر نہ کیا کر
اپنے اپنے نصیب ہوتے ہیں
اتنا چاہو کہ بھلا نہ سکو
اتنا نہ پاس أؤ کہ دور جا نہ سکو
تنہائی میں بیٹھ کر یہ سوچتے
ہیں ہم کہ نہ چاہو اس کو جسے پا نہ سکو
ہم أپ کی یاد میں اداس ہیں بس آپ کے پاس ہیں
چاہے دوستی کتنی ہی کیوں نہ ہو اپنے لئے تو آپ ہی . خاص ہیں