فیض احمد فیض شاعری Faiz ahmad Faiz Best Shayari

 فیض احمد فیض شاعری

رات یوں دل میں تری کھویئ یاد آیئ

جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آے

جیسے صحراوں میں ہولے سے چلے باد نسیم

جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجاَے

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post