میرے دل کے ہر صفحے پہ
تحریر ہو تم
تفصیل سے
تیرے بغیر بھی ہم
تیرے ہی رہتےہیں
قربت تو بڑی چیز ہے اے جانِ تمنا
اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے
اک تیری خواہش ہے بس
کائنات کس نے مانگی ہے
تیرے بنا نہیں ملتا سکون مجھے کہیں
کہا نہ میرے اور صرف میرے ہو کر رہو تم
کتنا پیار کرتے ہیں تم سے ہمیں کہنا نہیں آتا
بس اتنا جانتے ہیں تمھارے بن رہنا نہیں آتا
انہوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے
ہائے دھڑکنوں نے تو اُدھم مچا دیا
جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے
وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے
بھروسہ،دُعا،وفا،خواب،من ،محبت
کتنے ناموں میں سمٹے ہو، صرف ایک تم