2 Lines Love Shayari | Tum ko ulja k kuch sawalon main| Urdu shayri | romantic shayari

                                                        تم کو الجا کر کچھ سوالوں میں

میں جی بھر کے تم کو دیکھ لیا

 

مہرباں بن کے ملے ہو مہرباں رہنا

ہماری یاد میں رہنا چاہے جہاں رہنا

 

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے دل دےبیٹھے ہو

ارےپاگل! محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھولوں جیسے ہو

 

تم کو دیکھوں تو مجھے پیار بہت آتا ہے

زندگی اتنی حسیں  پہلے تو نہیں لگتی تھی

 

یہ الگ بات ہے ظاہر نہ ہو سکا تم پر

کتنا محسوس کیا میں نے تجھے  تیرے بعد

 

لوگ کہتے  ہیں ہم ،مسکراتے بہت ہیں

اور ہم جھک  گئے، درد چھپاتے چھپاتے

 

میری باتوں میں میری یادوں میں

حساب کر کے دیکھو بے حساب ہو تم

 

زرا آہستہ چل اے وقتِ رواں

ساری کائینات میری بانہوں میں ہے

 

مجھ سا کوئی دنیا میں نادان بھی نہ ہو

کر کے عشق کہتا ہے نقصان بھی نہ ہو

 

عشق تو قاتل بہت معصوم لوگوں کا

جانے کیوں لوگ مجرم کو  دل  میں پناہ دیتے ہیں

 

لمحوں میں قید کر کے جو صدیوں کی چاہتیں

حسرت رہی  کہ اپنا بھی  کوئی  ایسابھی طلب گار ہو

 

سو بار کہا  میں نے انکارہے محبت سے

ہر بار صدا آئی تو دل سے نہیں کہتا

 

ہم باوفا تھے اِس لیے نظروں سےگر گئے

شاید اُسے تلاش کسی بے وفا کی تھی

 

تو میری قسمت میں نہیں یہ سن لیا لوگوں سے!

پھر سوچتا ہوںقسمت خدا لکھتا ہے لوگ نہیں

 

غرور تو ہونا تھا اُنکو ہماری محبت کی شدت دیکھ کر

مگروہ اپنی قدر کی سوچ میں ہماری قیمت بھول گیا

 

بہت دیر کر دی تم نے میری دھڑکن محسوس کرنےمیں

وہ دل نیلام ہوگیا جس کو کبھی حسرت تمہاری تھی

 

تخلیق کائینات کی یہ ریت بڑی نرالی ہے

جو ہو نہ سکے اپنا اچھا بھی  وہی لگتا ہے

 

تم کوشیدنہ آئے اعتبار

میں نےسچ مچ بھلا دیا ہے تمہیں

زندگی یوں بھی کم ہے محبت کے لیے

یوں روٹھ کے وقت گنوانے کی ضرورت کیاہے

 

آنکھیں جو اُٹھائی تو محبت گمان ہو

نظروں کو جھکائے تو شکایت لگی ہے

 

یادیں ان  کی ہی آتی ہیں جن سے کچھ تعلق ہو

ہر شخص کو محبت کی نظر سے  نہیں دیکھا جاتا

 

میرے دل میں اُتر سکو تو شاید یہ جانو

کتنی خاموش محبت تم  سے کرتا ہے کوئی

 

 

کاش کے کبھی تم  سمجھ جاؤ  میری محبت کی انتہا کو

حیران رہ جاؤ گے تم اپنی خوش قسمتی پر

 

یہ نہ سمجھو کہ ہمیں تم  سے محبت نہیں

ہمیں تو عادت ہے بس خاموش رہنے کی

 

مجھے سمجھایا نہ کرو کہ اب تو ہو چکی مجھ کو

محبت  مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کر کرتے

 

جزبے سچے ہوں تو محبت مل ہی جاتی ہے

خدا خود  ہی سن لیتا ہے خاموش دلوں کی  التجائیں

 

تم ایک شاعر کی محبت ہو جاناں

زندہ رہوگی ہمیشہ لفظوں میں

 

کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا

وفا پر اب بھی قائم ہیں مگر محبت چھوڑ ہم نے
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post