Sad Love Poetry | batien itni k jese wafa in pr khatm | 2 Lines Love Sad Poetry

                                 انہیں محبت کی پہچان نہیں، وہ تو بس اتنا جانتے ہیں

کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے ، جان چھوٹے

 

حضورچھوڑ ئیے ہمیں ہزار روگ ہیں

حضور جایئےہم اُداس لوگ ہیں

 

یوں تو میں سب سے بیزار ہوں

مگر وہ شخص سب میں کہاں آتا ہے

 

باتیں اتنی کہ جیسے وفا  ان پہ ختم

جب نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے

 

دل دکھا کر سجدے بھی کام نہیں آتے

تم جن عبادات پہ بہت غرور کرتے ہو

 

اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے کاغذ کی راکھ میں

وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے

 

اتنےظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو غالب

تم پہ مرتے تو کیا مار ہی ڈالو گے

 

شب وصال پہ لعنت، شب قرار پہ لعنت

تیرے خیال پہ تھو، تیرے انتظار پہ لعنت

 

مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر

مجھے بھول جایہ ثواب  ہے

 

ہم وہ ہیں جو خداکو بھول گئے

تم  میری جان کس گمان میں ہو

 

یہ چین کیوں نہیں پڑتا؟

ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا

 

آؤ انگلیاں دبا دوں آپ کی

تھک گئیں ہونگی مجھے نچاتے نچاتے

 

ساتھ بیٹھنے کی اوقات نہ تھی ان کی

سر پہ بیٹھا رکھا تھا میں نے

 

اتنی محنت سے بگاڑا ہے خود کو

جا آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے

 

آج تک رکھیں ہیں پچھتاوے کی الماری میں

وہ وعدے جو دونوں سے نبھائے نا گئے

 

بس  بھروسہ نہ توڑنا میرا۔۔۔۔۔

باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گی

 

میری تباہیوں میں۔۔۔تیرا ہاتھ ہے مگر۔۔۔

میں سب سے کہہ رہاہوں مقدر کی بات ہے

 

حاصل کرنا تو بہت  دور کی بات مرشد

اب تو تجھے دیکھنےکو  بھی دل نہیں کرتا

 

ہم ترستے ہی ، ترستے ہی، ترستے ہی رہے،

وہ فلانےسے فلانے سے  فلانے کے ہو گئے

 

میں اعتبار کرتا ہوں بس تیری بات کا

مجھے یقین اب خدا کی قسم  نہیں ہوتا۔۔

 

نا کھولو میری تحریر سے لپٹے ہوئے تابوت

لفظ جی اُٹھے تو خوف سے مر جاؤ گے۔۔

 

وہ جو میرا بن کے تمہارا بنا

ایسی لعنت تمھے ہی مبارک

 

تسلی دینے والے تسلیاں  دیتے رہتے ہیں۔۔

مگر وہ کیا کریں جن کا بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے

 

یہ جو لفظ تیسرا ہے نہ محبت میں

مجھے اُس  تیسرے سے نفرت ہے

 

بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر

یوں ذلیل کرنے کا سوبار شکریہ

 

خاک پہ خاک ڈالو، اس میں ملاؤ مجھ کو۔۔

میں ایک مذاق ہوں، سب مل کر اُڑاؤ مجھ کو

ڈھل جائے تیرا حسن تو  آؤں گا پوچھنے

نخرے تیرے شباب کے سارے کہاں گئے

 

تجھ سے بچھڑا ہوں تو رویا  ہوں ورنہ کل تک

رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا

 

آنسونکل آئیں تو  خود پوچھ لیجئیے گا

لوگ پوچھنے آئے تو سودا کریں گے

 

ارے یہ موسی شہ نہیں

عشق کیجئیے تو سدا کیجئیے

 

قبول کیجئیے مبارکباد حضور علیٰ

دفناکے آیا ہوں جستجو آپ کی

 

کس قدر مکار ہوتم

کچھ خوف خدا  رکھو

 

تھوڑا سا ضدی ہوں

مگر نبھانے والا ہوں

 

تلخی کیوں نہ ہو؟ ہمارے لہجہ میں

ہم پر جو گزری، ہمیں یاد ہے سب

 

مسلہ حل ہوا،  ہوا کہ نہیں؟

ہم سا کوئی ملا؟ ملا کہ نہیں؟

چھوڑئے ہم کو ہم تو بے دل ہیں

آپ کا دل لگا؟ لگا کہ نہیں؟

 

آپ کے نصیب پر تو سورت فاتحہ بنتی ہے

محترمہ! آپ نے کھویا ہے مجھے

 

میں تیرے بعد کوئی تیرے جیسا ڈھونڈتا ہوں

جو بے وفائی کرے اور بے وفا نہ لگے

 

ہزار عشق کرو  لیکن اتنا دھیان رہے

کہ تم کو پہلی محبت کی بدعا نہ لگے

 

شالا ککھ نہ روے اینہاں مجبوریاں دا

جنہاں یار میرا میتھوں دور کیتا

 

اپنا انجام سب ہم کو معلوم  تھا

آپ سےدل کا سودا مگر کر لیا۔

 

ہم نے کیسے کیا تمہیں رخصت

یہ بڑے حوصلے کی باتیں ہیں

 

سنو جاناں۔۔۔۔

پیار تو دور کی بات ہے

کوئی  میرے  جتنابھی کر لے تو بتانا

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post